تازہ ترین خبریںپاکستان

کوئٹہ سے کالعدم تنظیم کا اہم ٹارگٹ کلر گرفتار


کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے اہم ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے بارودی مواد، دستی بم اور بال بیرنگ برآمد کر لیے گئے ہیں۔
ترجمان سی ٹی ڈی کا مزید کہنا ہے کہ ملزم پولیس اہل کاروں اور ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے ۔
سی ٹی ڈی کے ترجمان نے یہ بھی بتایا ہے کہ ملزم کالعدم تنظیم داعش کے کمانڈرز نعمت اللہ اور ممتاز پہلوان کا قریبی ساتھی ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close