تازہ ترین خبریںپاکستان

صدرپاکستان کی جانب سے عید الفطرپر متعدد قیدیوں کی سزا میں کمی یا معافی کا اعلان

 صدرمملکت کی جانب سےعیدالفطرپر سزاؤں میں معافی ملنے پراڈیالہ جیل سے 19قیدیوں کورہاکردیاگیا،جبکہ سینٹرل جیل اڈیالہ کے 117قیدیوں کومعافی کافائدہ پہنچا اور ان کی سزامیں کمی کا اعلان کیا گیا۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، ہرسال عیدالفطرکے پرمسرت موقع پرملک بھرکی جیلوں میں بندقیدیوں کوصدرمملکت کی جانب سے ان کی سزاؤں میں کمی یا معافی دی جاتی ہے اس حوالے سے امسال بھی یہ معافی دی گئی جس کے نتیجے میں اڈیالہ سینٹرل جیل سے انیس قیدیوں کورہائی ملی۔

عیدالفطرکے موقع پرمخیرحضرات کے تعاون سے جرمانے کی مدمیں 6لاکھ 77ہزارایک سوچھیاسٹھ روپے کی رقم سرکاری خزانہ میں جمع کراکے 41غریب قیدیوں کورہائی دلوائی گئی۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close