تازہ ترین خبریںپاکستان

عوامی تحریک کے 107 کارکنوں کو 7،7 سال قید کی سزا


انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ بھیرہ میں درج 2014کے مقدمہ میں عوامی تحریک کے 107 کارکنوں کو 7ATA اور دیگر دفعات کے تحت 7،7سال قید کی سز ا کا حکم سنا دیا۔
اسلام نیوزکی رپورٹ کے مطابق،سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج عتیق الرحمن نے تھانہ بھیرہ میں درج 2014کے مقدمہ میں عوامی تحریک کے 107 کارکنوں کو 7ATA اور دیگر دفعات کے تحت 7،7سال قید کی سز ا کا حکم سنا دیا جبکہ اس مقدمہ میں عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری کو مفرو ر اور اشتہاری قرار دیدیا گیا۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close