تازہ ترین خبریںدنیا

عراق کے صوبہ الانبارمیں داعش کے 4 خطرناک دہشت گرد گرفتار


عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ الانبار میں فوج اور عوامی رضاکارفورسز نے 4خطرناک تکفیری دہشت گردوں کو گرفتار کرلیاہے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، عراقی ذرائع نے صوبہ الانبار میں داعش کے 4 خطرناک سرغنوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق عراقی فوج اور الحشد الشعبی کے جوانوں نے صوبہ الانبار کے مختلف علاقوں میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا۔
تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش کے 4 خطرناک دہشت گرد صوبہ الانبارکے راہبہ نامی شہر سے گرفتار کرکے اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا ہے۔
واضح رہے کہ عراقی افواج نے ملک بھر سے تکفیری دہشت گرد تنظیم کے آخری ٹھکانوں کا خاتمہ کر دیا ہے۔
خیال رہے کہ عراق اور شام میں داعشی دہشت گردوں کی امریکا، اسرائیل اور آل سعود حمایت کرتے رہے ہیں۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close