شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی نے پاکستان میں شیعوں کے حقوق کے ساتھ ساتھ اتحاد بین المسلمین کے لئے نہایت اہم کردار ادا کیا جس کا اعتراف شیعہ سنی دونوں کررہے ہیں۔

Close