تازہ ترین خبریںپاکستان

علامہ عباس کمیلی اورسلمان مجتبیٰ کیلئے دعائے صحت کی اپیل


جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی اور سیکریٹری جنرل سلمان مجتبیٰ نقوی کی صحتیابی کے لئے دعا کی اپیل کی گئی ہے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی اور سیکریٹری جنرل سلمان مجتبیٰ نقوی جو ان دنوں مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں کی صحتیابی کے لئے جعفریہ الائنس کے سینئر نائب صدر مولانا حسین مسعودی نے دعا کی اپیل کی ہے
انہوں نے عیادت کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ افراد ملت جعفریہ کا سرمایہ ہیں۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close