تازہ ترین خبریںپاکستان

علماء کونسل کے تحت جشن مولود کعبہ کانفرنس


علماء کونسل پاکستان کے تحت یوم ولادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر بین الاقوامی جشن مولود کعبہ کانفرنس 21؍مارچ جمعرات کو 8؍بجے شب اسلامی ریسرچ سینٹر میں منعقد ہوگی۔
مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایاہے کہ جشن ولادت امیرالمومین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے پرمسرت موقع پر ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا جائےگا
مہمان خصوصی صوبائی وزیر مذہبی امور ناصر حسین شاہ جبکہ صدارت مولانا محمد عون نقوی کریں گے، چیئرمین محمد احمد زیدی کی زیر صدارت اجلاس میں انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close