تازہ ترین خبریںدنیا
علی رضا عابدی کو قتل کرنے کے لئے 8 لاکھ روپے دیے جانے کا انکشاف
علی رضا عابدی کو قتل کرنے کے لئے 8 لاکھ روپے دیے جانے کا انکشاف
پاکستان کے معروف سیاستدان علی رضا عابدی کے قتل کیلئے نامعلوم شخص نے ملزمان کو8لاکھ روپے دینے کا انکشاف
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، انسداد دہشت گردی عدالت نےعلی رضاعابدی قتل کیس کے مفرور ملزمان حسنین،بلال،غلام مصطفی ٰکے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دئے۔
عدالت نے ملزمان کو آئندہ سماعت پر گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
پولیس چالان کے مطابق فاروق ،غزالی ،ابوبکر اور عبدالحسیب شامل ہیں۔قتل کے لیے ملزمان کوآٹھ لاکھہ روپے نامعلوم شخص نے حسینی بلڈنگ کے پاس دیئے۔