تازہ ترین خبریںپاکستان

سی پیک منصوبوں پر 10ہزار چینی اور 65 ہزار پاکستانی کام کر رہے ہیں

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبوں پر 10ہزار چینی اور 65 ہزار پاکستانی کام کر رہے ہیں۔

سی پیک ذرائع کے حوالے سے بتایاہےکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سے پاکستان میں روزگارکے مواقع میں اضافہ ہوا ہے۔

چین پاکستان اقتصادی راہداری چین کے ایک پٹی ایک شاہراہ اقدام کی6 راہداریوں میں سے ایک اہم اقتصادی راہداری ہے ٗسی پیک منصوبے کے تحت چین پاکستان میں 56 ارب ڈالرز سے زائد کی سرمایہ کاری کررہاہے۔

چینی 34 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری پاکستان میں توانائی کے حوالے سے شروع کئے گئے بیشترمنصوبوں پرخرچ کررہاہے اوران منصوبوں میں اکثر تکمیل کے مرحلے کی جانب تیزی سے گامزن ہیں۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close