تازہ ترین خبریںپاکستان

لشکرجھنگوی کا خطرناک دہشت گرد گرفتار، بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد

 

سی ٹی ڈی نے گوجرانوالہ سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے، گرفتار دہشت گرد حساس تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے حوالے سے بتایا ہے کہ دہشت گرد اظہارخان کو گوجرانوالہ کے علاقے مرالی سے خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا،گرفتار دہشت گرد کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد ہوا ہے۔

دہشت گرد کا تعلق کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی سے ہے، جس کے قبضے سے نفرت انگیز پمفلٹس بھی برآمد ہوئے ہیں۔

دہشت گرد اظہار خان کو نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے جبکہ اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے اس سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

 

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close