تازہ ترین خبریںپاکستان

اسلام تلوار سے نہیں اولیاء کرام کی تعلیمات سے پھیلا، منظورحسین رضوی

دربار حضرت پیر القاضی نعمت حسین رضوی قادری سہروردی کے سجادہ نشین پیر منظور حسین رضوی نے کہا ہے کہ اسلام تلوار سے نہیں اولیاء کرام کی تعلیمات سے پھیلا ہے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، سجادہ نشین پیر منظور حسین رضوی نے سید القاضی نعمت حسین رضوی کے 34ویں عرس کے موقع پر محفل جشن نعمت سے خطاب میں کیا سجادہ نشین پیر سیدنا چادر والی سرکار پیر علی حسین شاہ اور صوفی ز اہد سیفی نے کہا کہ حضرت پیر سید القاضی نعمت حسین رضوی سہروردی سچے عاشق رسول اور ولی کامل تھے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close