تازہ ترین خبریں

پشاور آرمی پبلک اسکول پر دہشتگردانہ حملے میں ملوث افراد کی سزائے موت کو روک دیا گیا

رپورٹ کے مطابق پاکستان کی سپریم کورٹ نے منگل کو اپنے ایک فیصلے میں ان ملزمان کی سزائے موت پرعمل درآمد کو روک دیا۔

واضح رہے کہ ان تینوں افراد کو سانحہ اے پی ایس میں سہولت کار بننے اور معاونت کرنے کے جرم میں ‎سزا سنائی گئی تھی۔ مذکورہ تینوں افراد کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ پشاور ہائی کورٹ نے ان کا موقف سنے بغیر درخواست مسترد کردی۔ اس کے بعد عدالت نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت سولہ فروری تک ملتوی کر دی۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close