تازہ ترین خبریںدنیا

افغانستان کو افغانی ہی بہتر بناسکتے ہیں، سراج الحق


سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کی کنجی خود افغانوں کے ہاتھ میں ہے، افغانستان میں امن کیلئے افغان حکومت اورتمام اپوزیشن جماعتوں کے درمیان مذاکرات ہونے چاہئیں۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے افغان صدرکے خصوصی نمائندے عمر داود زئی سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمد اسلم اور شبیر احمد خان بھی موجود تھے

اس موقع پر سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ اقتصادی ترقی کیلئے بھی پاک افغان دوستی ضروری ہے ، افغان حکومت اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لے۔

انہوں نے کہا کہ پرامن افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے ، ان کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان میں امن کی کنجی خود افغانوں کے ہاتھ میں ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close