تازہ ترین خبریںپاکستان

صدرعارف علوی کی علامہ عباس کمیلی کے اہل خانہ سے تعزیت

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اتوار کو مرحوم علامہ عباس کمیلی کے گھر پہنچے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے علامہ عباس کمیلی کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔
صدر عارف علوی اور ان کے ہمراہ وفد نے علامہ عباس کمیلی کے بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close