تازہ ترین خبریں

امریکی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز پاکستان پہنچ گئیں


امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، امریکی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز پاکستان کے ایک روزہ دورے پرپروازکیوآر632 کے ذریعے دوحا سے اسلام آباد پہنچ گئیں۔

واضح رہے کہ  ایلس ویلزوزیر خزانہ اسد عمر اور دیگر رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کریں گی، ملاقاتوں میں ایلس ویلز امریکا کی پالیسی برائے جنوبی ایشیا پر تبادلہ خیال کریں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کی اپنے دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات متوقع ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close