تازہ ترین خبریںپاکستان

گھرمیں چوری کرنیوالی افغان ماں بیٹی رنگے ہاتھوں گرفتار

پشاور کے علاقے یکہ توت ڈاکٹر کالونی میں اہل علاقہ نےگھر میں چوری کرنیوالی افغانستانی ماں بیٹی کو رنگے ہاتھو ں دھر لیا۔

 مسروقہ سامان برآمد کر لیا اور بعدازاں پولیس کے حوالے کردیا ۔جاویدسکنہ ڈاکٹر کالونی نے پولیس کو بتایا کہ گزشتہ روز دو خواتین ان کے گھر میں گھس آئیں اور خواتین کو باتوں میں لگا کر ان سے نظریں بچاکر گھرسے 3تولے سونااوردس ہزار روپے چوری کر لئے خواتین انکے گھرسے نکل کر بھاگ رہی تھی کہ معلوم ہونے پرخواتین نے شور مچا دیاجس پر اہل علاقہ نے ان کاتعاقب ان کو دھر لیا،تھانہ یکہ توت پولیس نے افغا ن خاتون سلمیٰ اور اس کی ماں راحیلہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close