تازہ ترین خبریںپاکستان

پاکستان آرمی زندہ باد دنیا کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا


پاکستان کے بھارت کو دیئے جانے والے سرپرائزکے بعد ٹوئٹر پرپاکستان آرمی زندہ باد کا ہیش ٹیگ دنیا بھر میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔ 

 بھارت کی جانب سے گزشتہ روزدراندازی کے بعد پاکستان کا کرارا جواب الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر چھایا ہوا ہے۔

 اسی تناظر میں سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر دنیا بھر میں پاکستان آرمی زندہ باد کی دھوم مچی ہوئی ہے اوریہ دنیا کا ٹاپ ٹرینڈ بھی بن گیا ہے۔

پاکستانی ٹرینڈنگ میں بھی پاکستان آرمی زندہ باد پاکستان اسٹرائیک بیکس، پاکستان ائیرفورس آرپرائیڈ اورپاکستان زندہ باد  ٹاپ ٹرینڈزمیں شامل ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان نے بھارت کوکرارا جواب دیتے ہوئے 2بھارتی طیاروں کو مارگرایا جبکہ 2بھارتی پائلٹس کوگرفتارکرلیا گیا ہے

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close