تازہ ترین خبریںدنیاپاکستان

تاریخ اسلام مولاعلی علیہ السلام کے ایمان افروز واقعات سے بھری ہوئی ہے، علامہ طاہرالقادری


قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ تاریخ اسلام مولاعلی کے ایمان افروز واقعات سے بھری ہوئی ہے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ تاجدار کائنات ؐکا فرمان ہے کہ میں علم کا شہر ہوں اور علیہ السلام اسکا دروازہ ہیں۔
آپ ع کی ساری زندگی محبت، امن، اخوت اور اجتماعیت کے درس میں گزری۔
ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ اسلام کی تاریخ آپ کی جرات و شجاعت اور ایمان افروز واقعات سے بھری ہوئی ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close