تازہ ترین خبریںپاکستان

بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے کم عمروزیراعظم ہونگے،مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے نوجوان وزیراعظم ہوں گے۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  بدھ کی رات کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے نوجوان وزیراعظم ہوں گے۔

 وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نےمزیدی کہا کہ ہمیں کراچی میں ہر قسم کی دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہے اور شیطانی حربوں کوخاک میں ملانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شہر کا امن ہر صورت میں برقرار رکھنا ہے۔

واضح رہے کہ جب انتخابات نزدیک ہوتے ہیں تو حکمرانوں کو عوام کے مسائل یاد آتےہیں۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close