ایرانتازہ ترین خبریںپاکستان
وزیراعظم 21 اپریل کو ایران کا دورہ کریں گے
وزیراعظم عمران خان21 اپریل کو ایران کا دورہ کریں گے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، وزیراعظم عمران خان ایران کےاعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے،دورے کا مقصد پاک ایران تعلقات کو فروغ دینا ہے۔
ذرائٰع کا کہنا ہے کہ عمران خان ایت اللہ خامنہ ای سے خصوصی ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم دورہ ایران میں امت مسلمہ کو یکجا کرنے پر بھی زور دیں گے۔