تازہ ترین خبریں

غیر مسلم دہشتگرد گروہ داعش/ البغدادی کا دوسرا اہم نائب بھی ہلاک + تصاویر

رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبہ الانبار میں عراقی جنگی طیاروں کی بمباری میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابو بکرالبغدادی کا دوسرا نائب عاصی علی محمد ناصر العبیدی بھی ہلاک ہوگیا ہے۔اطلاعات کے مطابق عراقی جنگی طیاروں نے صوبہ الانبار کے علاقہ ” بروانہ ” میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس میں ابو بکر بغدادی کا دوسرا نائب بھی ہلاک ہوگیا ہے کل داعش دہشت گرد تنظیم کا ترجمان ابو محمد العدنانی عراقی فورسز کے ساتھ لڑائی میں مارا گیا تھا۔ وہابی دہشت گرد تنظیم کو عراق میں زبردست تباہ اور نابودی کا سامنا ہے۔ البتہ ترکی، سعودی عرب اور خلیجی ممالک کی جانب سے داعش دہشت گردوں کو امداد بھی مسلسل مل رہی ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close