تازہ ترین خبریںدنیاکشمیر

مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی خواہش کے مطابق حل ہونا چاہئے، رجب طیب اردوغان


مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی خواہش کے مطابق حل ہونا چاہئے، ہٹ دھرمیوں پر مبنی پالیسیوں کو مسترد کرتے ہیں،ترک صدر
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی خواہش کے مطابق حل ہونا چاہئے، ہٹ دھرمیوں پر مبنی پالیسیوں کو مسترد کرتے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں اور کشمیریوں کی خواہش کے مطابق حل ہونا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان دیرینہ تنازع ہے،مسئلہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے بعد حل ہو سکتا ہے، ہٹ دھرمیوں پر مبنی پالیسیوں کو مسترد کرتے ہیں۔
ترک صدرنے کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس فلسطین کا دل ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close