تازہ ترین خبریںپاکستان

سمندر میں گیس اور تیل تلاش کرنے والی کمپنیوں نے ڈرلنگ کا عمل مکمل کرلیا


پاکستان کی سمندری حدود میںکیکڑا ون بلاک میں تیل اور گیس کی تلاش میں مصروف کمپنیوں نے ڈرلنگ کا عمل مکمل ہو گیاہے اور ٹیسٹنگ کا عمل شرو ع ہو گیاہے جوکہ نہایت اہم مرحلہ ہے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، ننجی ٹی وی دنیا نیوز نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ سمندر میں کیکڑا ون بلاک میں پانچ ہزار 470 میٹر تک ڈرلنگ مکمل کر لی گئی ہے اور اب ڈرلنگ مکمل ہونے کے بعد آئندہ 48 گھنٹے انتہائی اہم ہیں کیونکہ تیل اور گیس کی مقدار جانچنے کیلئے ٹیسٹنگ کا عمل شروع کر دیا گیاہے۔
ٹیسٹنگ کا عمل تقریبا 48 سے 72گھنٹے جاری رہے گا اور اس پر رپورٹ ایک ہفتے میں تیار کی جائے گی ۔ یاد رہے کہ کیکڑا ون بلاک میں تیل و گیس کی تلاش جنوری میں شروع کی گئی تھی ۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close