تازہ ترین خبریں

موصل میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی ملک کر ایک بڑی تباہی سے بچالیا

عراق کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نےموصل میں بارود سے بھرے 400 کنٹینروں کو ضبط کر لیا گیا ہے۔

سومریہ نیوز کے حوالے سے بتایا ہے  کہ عراق کی وزارت داخلہ کے ترجمان سعد معن کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر موصل کے مغربی علاقے حی التنک میں کارروائی کرکے بارودی مواد سے بھرے 400 کنٹینروں کو کو اپنی تحویل میں لیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے دہشت گرد ملک کے مختلف علاقوں میں تخریبی کارروائی کا ارادہ رکھتے تھے۔

واضح رہے کہ موصل کو جون 2014 میں داعش نے قبضے میں لے لیا تھا۔

 یاد رہے کہ موصل کوعراقی فوج نے 10 جولائی 2017 کو داعش کے چنگل سے مکمل طور پر آزاد کرالیا تھا۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close