تازہ ترین خبریںپاکستان

گیس کی قیمتوں میں10سے 143 فیصد اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

 

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کا اطلاق 27 ستمبر سے ہوگا۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق،  آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں 10سے 143 فیصد اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے  اور اس کا اطلاق 27 ستمبر سے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق ماہانہ 100 یونٹ گیس استعمال کرنے والوں کے لیے گیس 15 فیصد فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے جب کہ ماہانہ 200 یونٹ کے استعمال پر 20 فیصد اور 500 یا اس سے زائد یونٹس کے استعمال پر صارفین کے لیے گیس 143 فیصد مہنگی ہوگی۔

کمرشل سیکٹر کے لیے گیس 40 فیصد مہنگی کی گئی ہے جب کہ سیمنٹ سیکٹر کے لیے 30 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ گیس کی قیمتوں میں اضافے سے گیس کمپنی کو 94 ارب روپے کا فائدہ ہوگا۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close