تازہ ترین خبریںپاکستان

علامہ عباس کمیلی انتقال کر گئے

معروف عالم دین علامہ عباس کمیلی طویل علالت کے باعث کراچی میں انتقال کرگئے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی کی عمر 70 برس تھی۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ علامہ عباس کمیلی کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close