تازہ ترین خبریںدنیا

افغان صدر اشرف غنی کی انتخابی مہم کے قریب دھماکا،درجنوں جاں بحق یا زخمی

افغان صدر اشرف غنی کے انتخابی جلسے کے قریب دھماکے میں 24 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، افغان صدر اشرف غنی کے انتخابی جلسے کے قریب دھماکے میں 24 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے تاہم افغان صدر اشرف غنی محفوظ رہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان صدر اشرف غنی افغانستان کے صوبے پروان میں انتخابی جلسے سے خطاب کررہے تھے کہ اچانک دھماکے ہو گیا۔
دھماکے کی اطلاع ملتے امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں،دھماکے میں ہلاک اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close