تازہ ترین خبریںدنیا

وادی اردن ميں ایک اور یہودی بستی قائم کرنے کا اعلان


صہیونی حکومت نے وادی اردن کےايک علاقے میں یہودی بستی قائم کرنےکا اعلان کردیا ہے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، اسرائيلی کابينہ نے مغربی کنارےميں واقع وادی اردن ميں ايک اور يہودی آبادی قائم کرنےکی اجازت دےدی ہے۔
ميووت يريشو نامی علاقے کےحوالے سےيہ فيصلہ گزشتہ روز کابينہ کےخصوصی اجلاس ميں کيا گيا۔ يہ اجازت اسرائيل ميں اليکشن سے دو روز قبل دی گئی ہے۔
یاد رہے کہ صہیونی وزيراعظم نيتن ياہو نے چندروز قبل ہی اعلان کياتھا کہ اليکشن جيتنے کی صورت ميں وہ وادی اردن کواسرائيل ميں ضم کرليں گے۔
دریں اثنأ امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلی فون پربات چیت کی ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close