اسلامی بیداریتازہ ترین خبریںپاکستان

سعودی عدالت نے شیعہ عالم دین کو 12 سال قید کی سزا سنا دی

آل سعود کی نام نہاد عدالت نے شیعہ عالم دین کو 12 سال قید با مشقت کی سزا سنا دی ہے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، آل سعود کی نام نہاد عدالت نے شیعہ عالم دین کو حکومت مخالف مظاہروں کی حمایت کرنے پر 12 سال قید با مشقت کی سزا سنا دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سعودی نام نہاد عدالت نے علامہ محمد الحبیب کو حکومت مخالف مظاہروں کی حمایت کے الزام میں 12 سال قید اور 5 سال تک ملک کے باہر جانے پر پابندی کی سزا دی ہے۔
واضح رہے کہ آل سعود رژیم کی جانب سے ملک مقیم شیعہ شہریوں کے خلاف ان ظالمانہ اقدامات کا مقصد انہیں طاقت کے زور پر کچلنا ہے اور آمرانہ انداز میں عوام کے منہ بند کروانا ہے تاکہ کوئی عرب شہزادوں کو ان کی کرپشن اور غلط پالیسیوں پر تنقید کا نشانہ بنانے کی جرات نہ کر سکے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close