تازہ ترین خبریںپاکستان

پاک فوج کا سربراہ جنرل باجوہ ہی رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری


جنرل قمر باجوہ کو مزید 3سال کےلئے آرمی چیف مقرر کردیا گیا ہے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو آئندہ 3سال کےلیے آرمی چیف برقرار رکھا ہے۔
وزیراعظم آفس نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یہ فیصلہ علاقائی سلامتی کی صورتحال کے پیش نظر کیا ہے۔
وزیراعظم خطے میں امن کی کوششوں کا تسلسل جاری رکھنا چاہتے ہیں۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close