ایرانتازہ ترین خبریںپاکستان

ایران اور پاکستان سمیت مختلف ممالک میں مسلمان آج عید الاضحی منا رہے ہیں

اسلامی جمہوری ایران اورپاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عید الاضحی منائی جا رہی ہے
رپورٹ کے مطابق، پاکستان اور ایران سمیت مختلف ممالک کے مسلمان آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وخروش سے منا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ سعودی عرب سمیت بعض خلیجی ممالک گزشتہ روز عید منائی گئی تھی۔
جن ممالک میں آج عید ہے وہاں نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہورہے ہیں اور سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے اللہ کی راہ میں مختلف جانوروں کی قربانی کی جا رہی ہے۔
عید کے روز نماز اور قربانی سے فارغ ہوتے ہی مہمانوں کی آمد و رفت کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے جو کہ رات گئے تک جاری رہتا ہے۔
لوگ ایک دوسرے سے تحائف کا تبادلہ کرتے ہیں اور عید کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close