تازہ ترین خبریںدنیاپاکستان

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ


وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

مقامی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ  وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو فون کرکے پاکستان اور اس کے مفادات کی حمایت پر اظہار تشکر کیا۔

سعودی ولی عہد نے پاک سعودی تعلقات کی تعریف کی، انہوں نے تمام شعبوں میں تعاون اور تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوششوں کو سراہا۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید سے بھی ٹیلیفونک رابطہ کیا تھا  جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close