تازہ ترین خبریںدنیا

صہیونی جیل میں فلسطینی قیدی شہید


اسرائیلی غاصب حکومت کے جیل میں قید ایک فلسطینی مسلمان بھوک ہڑتال کی وجہ سے شہید ہوگئے۔
فلسطینی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ فلسطینی قیدی «ماجد طقاطقه» کئی دنوں سے صہیونی مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بھوک ہڑتال کیا ہوا تھا۔
تفصیلات کے مطابق ماجد طقاطقه کو ”بیت لحم” کے علاقے ”بیت فجار” سے گرفتار کیا گیا تھا اور قیدی تنہائی کی صعوبتیں برداشت کررہا تھا۔
خیال رہے کہ فلسطینی قیدیوں کی ایک بڑی تعداد کئی دنوں صہیونی حکومت کے ظالمانہ اور انتقامی کارروائیوں کے خلاف بھوک ہڑتال پر ہے.

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close