ایرانتازہ ترین خبریں

ایران کے صوبہ خوزستان میں زلزلہ/ 1 جاں بحق 20 زخمی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خوزستان میں شدید زلزلے سے ایک شہری جاں بحق اور 20 سے زائد شدید زخمی ہوگئے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خوزستان کے شہر مسجد سلیمان میں 5.7 شدت زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شہری جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ زلزلے سے متعدد گاڑیوں اور مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close