دنیاکشمیر

نئی دہلی:یاسین ملک کی حالت تشویشناک، اسپتال داخل


حریت رہنما یاسین ملک کو انتہائی تشویشناک حالت میں نئی دہلی کے اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ یاسین ملک کا تحفظ قابض انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔
مقبوضہ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ یاسین ملک کے خاندانی ذرائع کے مطابق یاسین ملک بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کی غیر قانونی حراست میں 10 اپریل سے بھوک ہڑتال پر تھے۔
ان کے خاندانی ذرائع نے یاسین ملک کی طبیعت بگڑنے اور نئی دہلی کے اسپتال منتقلی کی تصدیق کی اور کہا کہ گھر والوں کو 4 روز بعد ان کی طبیعت کی خرابی کا بتایا گیا ہے۔
حریت قیادت نے یاسین ملک کی حالت پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close