تازہ ترین خبریںپاکستان

علامہ¬عباس کمیلی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، شیعہ ڈیموکریٹک الائنس


پاکستان شیعہ ڈیموکریٹک الائنس کے زیراہتمام علامہ عباس کمیلی کے ایصال ثواب کے لئے مجلس ترحیم کا انعقاد
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان شیعہ ڈیموکریٹک الائنس کی جانب سے فیڈر بی ایریا میں مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا جس میں علامہ عباس کمیلی کے انتقال پر تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے الائنس کے سربراہ اقبال حیدر عمو نے کہا کہ مرحوم کی قومی و ملی اور سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔
انہوں نے کہا کہ مرحوم نے پوری زندگی اتحاد و امت، ملکی سلامتی و استحکام کے لئے کام کیا جبکہ اتحاد بین المسلمین کے لئے مرحوم کی کاوشیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close