تازہ ترین خبریںدنیا

ترکی میں 20 داعشی دہشت گرد گرفتار

ترک سیکیورٹی فورسزنے دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 20 تکفیریوں کو گرفتار کرلیاہے۔
آناتولی نیوز کے حوالےسے بتایاہے کہ ترک وزیرداخلہ سلیمان سویلو کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں سے متعدد تکفیری داعشی دہشت گردوں کو اسلحہ اور گولہ بارود سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ترک وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے تخریبی کارروائی کا منصوبہ تیار کیا تھا۔
واضح رہے کہ ترک حکام نے گرفتار شدہ دہشت گردوں کی قومیت ظاہر کرنے سے گریز کیا ہے تاہم آزاد ذرائع کا کہنا ہے کہ متعدد شرپسندوں کا تعلق بیرونی ممالک سے ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close