ایرانتازہ ترین خبریںپاکستان

کوئٹہ میں ایران اور افغانستان کے قونصل جنرل کے اعزاز میں افطار عشائیہ


کوئٹہ سراوان ہائوس میں اسلامی جمہوریہ ایران اور افغان قونصل جنرل کے اعزاز میں افطارعشائیہ دیاگیا۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، عشائیہ میں ایرانی اور افغان قونصل جنرل نے وفود کے ہمراہ شرکت کی اتوار کو چیف آف سراوان نواب محمد اسلم رئیسانی کی جانب سے ایرانی قونصل جنرل آقائے رفیعی اور افغان قونصل جنرل وحید اللہ مہمند کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا گیا۔
افطار ڈنر میں نوابزادہ اسد اللہ جان رئیسانی، بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنمانوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی، سابق وفاقی وزیر میر ہمایوںعزیز کرد، سینئر قانون دان ریاض احمد سمیت ا یرانی اور افغان قونصل جنرل میں تعینات عملہ نے شرکت کی ۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close