تازہ ترین خبریںپاکستان

بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارتخانہ کے مضافات میں دھماکہ


عراقی دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارتخانے کے قریب متعدد راکٹ داغے گئے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے بتایاہےکہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب متعدد راکٹ اور میزائل گرے ہیں۔
اسکائی نیوز نے خبر دی ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون علاقہ میں امریکی سفارتخانہ کے قریب متعدد راکٹ اور میزائل گرے ہیں۔
عراقی ذرائع کے مطابق راکٹوں کے حملے کے بعد امریکی سفارتخانہ میں خطرے کے الارم بجنے شروع ہوگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close