تازہ ترین خبریںکشمیر

بھارت: مقبوضہ کشمیر سمیت 8 ریاستوں میں انتخابات کیلئے پولنگ جاری


بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے چوتھے مرحلے میں آج پولنگ جاری ہے، مقبوضہ کشمیر کے حلقے اننت ناگ سمیت 9 ریاستوں کی 71 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ کشمیرمیں حریت کانفرنس کے چئیرمین سید علی گیلانی نے آج انتخابات کے بائی کاٹ اور مکمل ہڑتال کی اپیل کی ہے ۔
واضح رہے کہ بھارت میں انتخابات کا پانچواں مرحلہ 6 مئی کو ہوگا ، 7 ریاستوں کی 51 نشستوں پر پولنگ ہو گی ۔
12 مئی کو چھٹے اور 19 مئی کو ساتویں اور آخری مرحلے میں ووٹ ڈالے جائیں گےجبکہ ووٹوں کی گنتی 23 مئی کو ہو گی اور اسی دن نتائج کا اعلان بھی کیا جائے گا ۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close