ایرانتازہ ترین خبریںدنیا

ٹرمپ ایک دہشت گرد ہے، ایرانی قوم جلد اس کا خاتمہ دیکھے گی، ظریف


اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی صدر کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے کہا ایرانی قوم ٹرمپ کو صحفہ ہستی سے مٹتے ہوئے دیکھےگی۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستانی اعلی حکام سےملاقاتوں کے بعد ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتےہوئے کہا ٹرمپ جاہل ہیں کیونکہ وہ نہ تاریخ سے آشنا ہیں اور نہ ہی ایران سے۔
انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ایک دہشت گرد ہے اس نے ایران کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے خطے میں دہشت گردی کے خلاف اہم کردار ادا کیا ہے یہی وجہ ہے خطے کے ممالک خاص کر عراق اور شام ایران کی قدر دانی کررہے ہیں۔
ایرانی وزیرخارجہ نے امریکی صدر کے حالیہ بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ایران ہزاروں سال سے ہے اور رہے گا۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close