تازہ ترین خبریںدنیا

غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے


صہیونی فوج کے لڑاکا طیاروں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی غاصب فوج کے جنگی جہازوں نے شمالی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کرکے کئی مکانات تباہ کردیے ہیں۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ فلسطینی جوانوں کی جانب سے کئے جانے والے راکٹ حملوں کے جواب میں فضائی حملے کئے گئے ہیں۔
خیال رہے کہ گزشتہ شب اسرائیل کے مختلف علاقوں میں خطرے کی گھنٹی بجائی گئی تھی جس کے بعد صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو مخصوص پناگاہ فرار ہوگئے تھے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close