ایرانتازہ ترین خبریںدنیا

ایران نے امریکی مذاکرات کی دعوت مسترد کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ امریکا سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ہے ہم امریکی دعوت مسترد کرچکے
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی نے پارلیمان میں خطاب میں کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات نہیں کرےگا، مذاکرات کے لیے بہت سی پیشکش ہیں ایران کا جواب ہمیشہ نہیں میں ہوگا۔
صدرحسن روحانی کا کہنا تھا کہ اگر امریکا ایران پر عائد پابندیاں اٹھا لے تو جوہری ڈیل کےفریقین کے ساتھ مذاکرات میں شامل ہوسکتا ہے۔
انہوں نےمزید کہا کہ جوہری ڈیل کے دیگر فریقین کےساتھ مذاکرات جاری ہیں۔ جمعرات تک نیتجہ نہ نکلا تو ڈیل کی مزید شقوں پر عملدرآمد میں کمی کا اعلان کر دیں گے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close