تازہ ترین خبریںپاکستان

رضا ربانی کا سینیٹ جانے سے انکار


سابق چیئرمین سینیٹ و پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما اور سینیٹر رضا ربانی نے استعفا واپس نہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے سینیٹ جانے سے انکار کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلافت تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد رضا ربانی نے سینیٹ نہ جانے کا فیصلہ کیا۔

واضح رہے کہ دو دن قبل سینیٹر رضا ربانی نے دوسرے سینیٹر کے ساتھ اپنا استعفیٰ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کے پاس جمع کرایا تھا۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارے تمام 21 سینیٹرز نے استعفے میرے حوالے کر دیئے ہیں۔ استعفے اخلاقی طور پر دئیے، خفیہ بیلٹ کا فائدہ اٹھا کر ووٹ تبدیل کرائے گئے

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close