تازہ ترین خبریںدنیاپاکستان

وزیراعظم کا دورہ امریکا، خصوصی جہاز استعمال نہ کرنے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے دورہ امریکا کے لیے خصوصی جہاز استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، وزیراعظم پاکستان عمران خان نے خصوصی جہاز کے بجائے کمرشل فلائٹ پر امریکا جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ وزیراعظم نے اس سے قبل کیے گئے تمام بیرونی وروں کے دوران خصوصی جہاز استعمال کیا تھا تاہم امریکا کے طویل سفر کے دوران وزیراعظم نے خصوصی جہاز کے بجائے کمرشل فلائٹ پر سفر کرنے کو ترجیح دی ہے۔
پاکستانی شہریوں نے وزیراعظم کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جبکہ بعض کا کہنا ہے کہ ایک جوہری طاقت کے وزیراعظم کو خصوصی جہاز سے ہی امریکا جانا زیادہ بہتر ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close