تازہ ترین خبریںپاکستان

اسلام آباد کی مختلف شاہراؤں پر جدید ترین ٹریفک سگنل لگائے جائیں گے

سی ڈی اے نے اسلام آباد کی مختلف شاہراؤں پر جدید ٹیکنالوجی کے حامل اسمارٹ ٹریفک سگنل لگانے کا اعلان کیا ہے۔
مقامی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ اسلام آباد کی مختلف شاہراؤں پر 20سمارٹ ٹریفک سگنل لگائے جائیں گے۔
واضح رہے کہ سینسر ہونے کے باعث یہ سگنلز خود کار نظام کے تحت سرخ، پیلا اور سبز کا نشان ٹریفک لوڈ کے مطابق روشن کرینگے۔
ٹریفک ماہرین کا کہنا ہے کہ جدیدترین سگنل کے تنصیب سے شہر میں ٹریفک کی آمدورفت میں بہتری آئے گی۔
دریں اثناء سی ڈی اے نے اسلام آباد کے خراب اور مرمت طلب ٹریفک سگنلز کو بھی فوری ٹھیک کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close