پاکستانگلگت بلتستان

شگر میں ہولناک آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق


جاں بحق ہونے والوں دو بچے اور تین خواتین شامل ہیں، آگ لگنے کی اصل وجہ ابھی تک سامنے نہیں آئی۔
اسلام نیوز۔ گلگت بلتستان کے ضلع شگر کے مشہور سیاحتی مقام بیسل میں ہولناک آتشزدگی کے نتیجے میں 7 سے زائد گھر جل گئے جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں دو بچے اور تین خواتین شامل ہیں، آگ لگنے کی اصل وجہ ابھی تک سامنے نہیں آئی، کمیونیکیشن سہولیات اور ریسکیو ادارے نہ ہونے کی وجہ سے بر وقت اقدامات نہ اٹھایا جاسکا اور اتنا نقصان کا سامنا ہوا۔ حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد ضلعی انتظامیہ کی ٹیم جائے حادثہ کی جانب روانہ ہو گئی ہے

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close