تازہ ترین خبریںدنیاکشمیر

مقبوضہ کشمیر: مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل گرفتار


بھارتی فوج نے مسلم لیگ جموں و کشمیر کے سیکرٹری جنرل رفیق گنائی کو شمالی کشمیر کے ٹنگمرگ ماگام علاقے سے گرفتار کر لیا ہے۔
کشمیری ذرائع کے حوالےسے بتایا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں فوج کے سپیشل آپریشن گروپ نے رفیق گنائی کو گھر سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
یاد رہے مسلم لیگ جموں و کشمیر کے چیرمین مسرت عالم بٹ پہلے سے ہی قید میں ہیں۔ مسلم لیگ جموں و کشمیر کے چیرمین مسرت عالم بٹ کی کالے قانون پی ایس اے کے تحت قید پر احتجاج کرنے کی پاداش میں 7 حریت رہنماوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close