تازہ ترین خبریںدنیا

درجنوں امریکی بکتربندگاڑیاں عراق میں داخل


رات کے اندھرے میں اردن کے راستے درجنوں امریکی بکتربندگاڑیاں عراق پہنچا دی گئیں۔
عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے گزشتہ رات اندھرے میں اردن کے راستے درجنوں بکتربندگاڑیاں عراق پہنچایا ہے۔
عراقی میڈایا کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات امریکی فوج کے ٹرکوں اور بکتربند گاڑیوں پر مشتمل ایک قافلہ عراق پہنچا ہے۔
عراقی شہریوں کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی پالیسی ہمیشہ مشکوک رہی ہے، امریکی بکتربند گاڑیوں کے پہنچنے سے عراقی عوام میں سخت تشویش پائی جاتی ہے۔
خیال رہے کہ امریکا عراق میں داعش جیسے تکفیری گروہوں کی حمایت کرتا رہا ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close