ایرانتازہ ترین خبریںدنیا

ایران: 15خرداد نامی دفاعی نظام مسلح افواج کے سپرد


اسلامی جمہوریہ ایران نے مقامی طور پر تیارکردہ میزائل دفاعی نظام اپنی افواج کے سپرد کردیا ہے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران میں مقامی طور پر تیارکردہ بیک وقت چھ اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والا دفاعی نظام مسلح افواج کے حوالے کردیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عامر حاتمی نے دفاعی نظام فورسز کے سپرد کیے جانے کے موقع پر کہا کہ ”پندرہ خرداد” نامی دفاعی نظام دشمن کے جنگی طیاروں اور ڈرونز کو ایک سو بیس کلومیٹر کے فاصلے تک نشانہ بناسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ دفاعی نظام پینتالیس کلومیٹر کے رقبے میں اسٹیلتھ ٹیکنالوجی کے حامل اہداف کا بھی پتا چلاسکتا ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close